Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "do"


Showing: 246-250 of 361

Page 50 of 73


Word

Urdu Meaning

English Meaning

dosimeter

مُعتاد پیما ۔ خوراک پیما ۔ گھان پیما ۔ وہ آلہ جس کی مدد سے اشعاع کو ناپا جا سکے ۔ ایک آلہ جِس سے یہ پیمائش کی جاتی ہے کہ کِسی شخص نے ایک مُقررَّہ مُدَّت کے اندر آئن ساز شُعاع کِتنی جذب کی ہے ۔

dosimetric

مُعتاد پیما ۔ خوراک پیما ۔

dosimetry

مُعتاد پیمائی ۔ خُوراک پیمائی ۔ اِشعاع کی مقدار ۔ اشعاع کی مقدار جانچنے کا طریق کار ۔

doss

پلنگ ۔ خصوصاً ایک سستی اقامت گاہ میں ۔ وقت کے وقت تیار شُدہ بستر میں سونا ۔

dossal

قربان گاہ ۔ تخت کے پیچھے لٹکایا ہوا آرائشی کپڑا ۔