Dosimeter meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
مُعتاد پیما ۔ خوراک پیما ۔ گھان پیما ۔ وہ آلہ جس کی مدد سے اشعاع کو ناپا جا سکے ۔ ایک آلہ جِس سے یہ پیمائش کی جاتی ہے کہ کِسی شخص نے ایک مُقررَّہ مُدَّت کے اندر آئن ساز شُعاع کِتنی جذب کی ہے ۔
|