سامنی عصیات ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ گَرام مَنفی سَلاخی جَراثیم ۔ کَئی جانداروں بَشَمُول اِنسان میں طُفَیلی اور امراض پَیدا کَرتا ہے ۔ اِس کی ایک قِسَم سے ٹائیفائیڈ ہو جاتا ہے سالمُوتی عصبات ۔ سالمُونیلا ۔ انتَڑیوں کی سوزَش یا آلات ۔
سامَن نُما ۔ سامَن کے مُشابَہ ۔ سامَن کی ذیلی نُوع سے مُتعلِق ۔
(1) - Salmonoid (n.) Any fish of the family Salmonidae. (2) - Salmonoid (a.) Like, or pertaining to, the Salmonidae, a family of fishes including the trout and salmon.