Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
neurasthenia |
ضَعف الاعصاب ۔ ایک اِصلاح جِسے غَلَط طَور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ جَمُود ، بھُوک ہونا اور کارکَردَگی کا ضیاع ۔ حَساسیت میں اِضافَہ ۔ |
(1) - Neurasthenia (n.) A condition of nervous debility supposed to be dependent upon impairment in the functions of the spinal cord. |
neurasthenically |
اعصابی ضُعف کے طور پر ۔ |
|
neurectomy |
عصب بَراری ۔ عصب کے حَصّے کا اخراج ۔ |
|
neurilemma |
عصبی غُلاف ۔ مائیلَن شید کے گِرد عصبی رَیشے کا پَتلا جھِلّی دار بَیرُونی غُلاف ۔ |
(1) - Neurilemma (n.) The perineurium. (2) - Neurilemma (n.) The delicate outer sheath of a nerve fiber; the primitive sheath. |
neuritis |
وَرمِ عصب ۔ عصب کی شوزِش ۔ عمُوماً وِٹامَن ب کی کَمی کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ تَمباکُو نوشی اور شَراب کی زیادتی کی وجَہ سے ایسا ہوتا ہے ۔ عصبی تار میں دَرد اور جَلَن ۔ بَعض اوقات کُچھ حِصّے سُن ہو جاتے ہَیں ۔ |
(1) - Neuritis (n.) Inflammation of a nerve. |