Neuritis meaning in Urdu & English |
وَرمِ عصب ۔ عصب کی شوزِش ۔ عمُوماً وِٹامَن ب کی کَمی کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ تَمباکُو نوشی اور شَراب کی زیادتی کی وجَہ سے ایسا ہوتا ہے ۔ عصبی تار میں دَرد اور جَلَن ۔ بَعض اوقات کُچھ حِصّے سُن ہو جاتے ہَیں ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Neuritis (n.) Inflammation of a nerve.
|