Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "am"


Showing: 286-290 of 297

Page 58 of 60


Word

Urdu Meaning

English Meaning

amylase

حَیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرَہ ۔ ایک خامرَہ جو نَشاستَہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔ ایک خامرہ جو نشاستہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔ امیلاس ۔ نَشاستے کو شَکَر میں بَدَل ڈالنے والا کوئی خامرَہ ۔

amylases

ایمائل ۔ نِشاستے کو توڑنے والے کیمیائی خمیر ۔

amylnitrite

ایک مادّہ جو دِل کی بیماری کے عِلاج میں اِستعمال کیا جاتا ہے ، تاکہ خُون کا دباؤ کم اور قلب کی شریانیں کشادہ ہو جائیں ۔

amylobarbitone

عمَل اور شِدَّت میں دَرمیانہ باربیٹون ۔

amyloid

ایسا نشاستہ جو شَکَل میں موم کی طرح دِکھائی دے ایمیلائیڈ ۔ ایک قَدرے لیسدار غِذائی شے جو نَشاستے سے مِلتی جُلتی ہوتی ہے ۔
(1) - Amyloid (n.) The substance deposited in the organs in amyloid degeneration.
(2) - Amyloid (n.) A non-nitrogenous starchy food; a starchlike substance.
(3) - Amyloid (a.) Alt. of Amyloidal