Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "br"


Showing: 351-355 of 448

Page 71 of 90


Word

Urdu Meaning

English Meaning

bronchogenic

بَرونکَس سے اُبھَرنا ۔

bronchogram

بَرونکَل شَجَر کی ریڈیولوجیکَل پِکچَر ۔

bronchography

بَرونکیل شَجَر میں ریڈیو روک مادّے کے تَعارُف کے بَعد ایکسرے فِلم کی تیاری ۔

bronchophony

ہَوا کی نالیوں میں سُنی جانے والی آواز کی گُونج ۔
(1) - Bronchophony (n.) A modification of the voice sounds, by which they are intensified and heightened in pitch; -- observed in auscultation of the chest in certain cases of intro-thoracic disease.

bronchopneumonia

عربی اِصطلاح میں اِس کو ذات الجَنب کہتے ہَیں ۔ نَنھے بَچّوں اور بُوڑھوں میں ہونے والی بیماری ۔ بَچّوں میں خَسرَہ یا کالی کھانسی اور بُوڑھوں میں نَمُونیَہ یا پَسلیوں کو ہَوا لَگنے کی صُورَت میں ہوتی ہے ۔ ایک قِسَم کا نَمُونِیَہ ۔