Bronchopneumonia meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
عربی اِصطلاح میں اِس کو ذات الجَنب کہتے ہَیں ۔ نَنھے بَچّوں اور بُوڑھوں میں ہونے والی بیماری ۔ بَچّوں میں خَسرَہ یا کالی کھانسی اور بُوڑھوں میں نَمُونیَہ یا پَسلیوں کو ہَوا لَگنے کی صُورَت میں ہوتی ہے ۔ ایک قِسَم کا نَمُونِیَہ ۔
|