Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ac"


Showing: 416-420 of 472

Page 84 of 95


Word

Urdu Meaning

English Meaning

actinomorphic

کِرَن شَکَل ۔ سِتارَہ شَکَل ۔ قَطری تَناسَب دار ۔

actinomyces

جِنس کِرن فطر ۔ کھُمبی جِس کی شکل سِتارے سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ طُفَیلی اجسام کی ایک قِسَم جو اینٹی بائیوٹِک ادویات کی تیاری میں مُعَاوَن ۔

actinomycete

(جَرثُومِیات) شُعاع فِطَر ۔ جِس میں ریشَہ دار سَلاخ نُما جَراثیم ہوتے ہیں ۔

actinomycine

ایکٹینومائسین ۔ اینٹی بائیوٹِک کی ایک قِسَم ۔

actinomycosis

لٹی دار جَبڑا ۔ کِرن فِطریّت ۔ ایکٹینو مائی سیز کی وجہ سے پَیدا ہونے والی بیماری جو سب سے زیادہ پھیپھڑے جَبڑے اور آنت کو مُتاثَر کَرتی ہے ۔ ناسُور گَندھکی دانوں پر مُشتَمِل گاڑھی چِکنی پیپ خارَج کَرتے ہیں ۔