Actinomycosis meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
لٹی دار جَبڑا ۔ کِرن فِطریّت ۔ ایکٹینو مائی سیز کی وجہ سے پَیدا ہونے والی بیماری جو سب سے زیادہ پھیپھڑے جَبڑے اور آنت کو مُتاثَر کَرتی ہے ۔ ناسُور گَندھکی دانوں پر مُشتَمِل گاڑھی چِکنی پیپ خارَج کَرتے ہیں ۔
|