Allora meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
جنوبی ہند کے مصنوعی غار، جو قدیم زمانے کے کاریگروں نے پہاڑ تراش کر بنائے تھے ۔ دراصل یہ مندر ہیں جو حیدر آباد دکن کے نزدیک اورنگ آباد سے تیرہ میل شمال مغرب کی جانب واقع ہیں ۔ ان کا زمانہ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی خیال کیاجاتا ہے ۔
|