Analgesia meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
بے حِسی دَرد ۔ چھُونے کی حِس کی ضیاع کے بَغَیر دَرد کے احساس کا فَقدان درد کا احساس نہ ہونا ۔ دافِع درد ۔ ایسی مسکن دوا جو درد کو کم کر دے ۔ (طِب) بے حِسی ۔ دَرد کا عدَم اِحساس ۔ با حَواس حالَت میں اِحساسِ دَرد کا فُقدان ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Analgesia (n.) Absence of sensibility to pain.
|