Athetosis meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
رَعشہ اصابع ۔ ہاتھوں اور پیروں کی بے مَقصَد حَرکات کی حالَت ۔ اِس کا سَبَب دَماغ کا نُقص ہے (امراضِیات) رَعشَہ اصابع ۔ ایک کیفِیَت جِس میں ہاتھ پاوں آہِستَہ آہِستَہ بے اِختیاری اور بے قاعدگی کے ساتھ حَرکَت کَرتے رہتے ہیں ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Athetosis (n.) A variety of chorea, marked by peculiar tremors of the fingers and toes.
|