Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Azerbaijan meaning in Urdu & English



English to Urdu Dictionary

آذربائیجان ، یوریشیا کے جنوبی قفقاز کا سب سے بڑا اور زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہے ۔ مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع اس ملک کے مشرق میں بحیرہ کیسپئن، شمال میں روس، مغرب میں ترکی، شمال مغرب میں جارجیا، مغرب میں آرمینیا اور جنوب میں ایران واقع ہیں ۔


Similar Spell Words