Baalbak meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
لبنان کا قدیم شہر ۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں ۔ یہاں بعل سورج دیوتا کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلی پولس شہر آفتاب کا نام دیا ۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی ۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا ۔ 1750ء کے ۔
|