Damishq meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
جمہوریہ شام کا دارالحکومت اور دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ۔ سطح سمندر سے 2260 فٹ کی بلندی پر آباد ہے ۔ ، اس کے چاروں طرف باغات اور مرغزار ہیں ۔ یہ شہر علی الترتیب آرمینی ، آشوری ، اور اہل فارس کے زیر تسلط رہا ۔ 333 ق م میں اسے سکندر اعظم نے تسخیر کیا ۔
|