Dietetics meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
غذائیات ۔ علم تغذیہ ۔ وہ علم جس میں قوت بخش ہونے کے اصولوں کے لحاظ سے خوراک لینے کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے ۔ عِلم الاغذیہ ۔ صحَت اور بیماری میں غَذا کو اِستَعمال کَرنے کی اِصطلاحات ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Dietetics (n.) That part of the medical or hygienic art which relates to diet or food; rules for diet.
|