Ecchymosis meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
طَرفہ ۔ کَدمہ ۔ چھوٹا خُون رَسنے سے بَننے والا جِلد کے نیچے نِشان جو نُقطے سے بَڑا ہو ۔ جِلد پر اُبھار نہ پَیدا کَرے کدم ۔ کدمہ ۔ طرفہ ۔ جِلد پر سُرخ ، سیاہ مائل داغ جو عروق خُون کے پھٹ جانے اور جِلد کے نیچے خُون جمع ہو جانے سے بن جاتا ہے ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Ecchymosis (n.) A livid or black and blue spot, produced by the extravasation or effusion of blood into the areolar tissue from a contusion.
|