Electrocardiograph meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
برقی قلب نگار ۔ طبی تشخیص میں استعمال ہونے والا ایک برقی آلہ جس کے ذریعے حرکت قلب معلوم اور ریکارڈ کی جاتی ہے ۔ بَرقی قَلب نِگار ۔ ایک آلہ ۔ قَلبی عُضلے کی حَرکات کو رَیکارڈ کَرنے کا ایک آلہ ۔
|