Geophysics meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
ارضی طبیعیات ۔ طبیعیاتُ الارض ۔ زمین کا وہ علم جِس میں زمینی خدوخال اور اُن کی تَشکیل کَرنے والے عوامل کا مُطالعہ کیا جاتا ہے ۔ ارضی طبیعیات ۔ طبیعیات الارض ۔ زمین کی طبیعی خصُوصیات کا عِلم ۔
|