Hammurabi meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
اٹھارویں صدی قبل مسیح ۔ قدیم بابل کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ ۔ سمیر اور اکاد جنوبی عراق کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے ایلمی بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا ۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ ۔
|