Interferon meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
ضِد جِسم لحمیہ ۔ بعض میمل جانوَروں میں پیدا ہوتا ہے ۔ خُلیے میں وائرَس کی موجُودگی کے نَتیجے میں کَئی حَیوانی خُلیوں میں پَیدا ہونے والی پَروٹین یہ اِن وائرَسوں کے خَلاف حِفاظَت کَرتی ہے ۔
|