Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Keumars meaning in Urdu & English



English to Urdu Dictionary

کیومرث (1290ء) خاندان غلاماں کا آخری بادشاہ تھا ۔ وہ معز الدین کیقباد کا بیٹا تھا ،والد کی بیماری اور قتل کے بعد تخت نشین ہوا ۔ تاہم جلال الدین فیروز خلجی نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کرلیا ۔ اس طرح سلطنت دہلی کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا ۔


Similar Spell Words