Lochia meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
نَفاس ۔ ویجائنَل ڈِسچارج بَچّے کی پَیدائش کے تَقریباً ایک ماہ بَعد تَک عورَت کے رحَم سے رَطُوبَت کا اخراج ہوتا ہے اور رحَم خُود بھی سُکَڑ کَر پھُولی ہوئی رَگوں کو سُکَیڑتا ہے جِس کی وجہ سے خُون باہَر نِکَلتا ہے اِس عمَل کو نَفاس کہتے ہَیں ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Lochia (n. pl.) The discharge from the womb and vagina which follows childbirth.
|