Myxoviruses meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
۱۹۵۳ء میں اِنٹَرنَیشنَل کانگریس آف مائیکرو بیالوجی نے یہ نام تَجویز کیا ۔ وائرَس کا اِنفلوئنزا گَروہ ۔ یہ میُوکَس خارَج کَرنے والے نَسیج کو مُتاثَر کَرتے ہَیں ۔ اِس میں پَیرا اِنفلوئنزا وائرَس اور تَنَفُّسی وائرَس ہَیں ۔
|