Pellagra meaning in Urdu & English |
بلاجر ۔ لمباردی مرض ۔ ایک مرض جو جلد کو اور نظام ہضم کو متاثر کرتا ہے ۔ دَرشَت جِلدی ۔ وِٹامَن بی کَمپلیکس کی کَمی سے ہونے والا مَرض ۔ چہرے کی جِلد مَتوَرَّم ہو جاتی ہے اور کالے نِشان پَڑ جاتے ہَیں ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Pellagra (n.) An erythematous affection of the skin, with severe constitutional and nervous symptoms, endemic in Northern Italy.
|