Rickettsia meaning in Urdu & English |
چھوٹے پَلیومورفِک جِسمیے جو طُفَیلی ہوتے ہَیں اور آرتھرو پوڈز کی گِٹ کے خُلیوں میں قُدرَتی طَور پَر رہتے ہَیں بَعض مَمالیَہ جانوَروں اور آدمی میں امراض پَیدا کَرتے ہَیں ریکِٹشیا نَسَل کے خُوردبینی جَراثیم میں سے ایک ۔
|