Synapse meaning in Urdu & English |
وہ رقبہ یا حلقہ جہاں رابطہ ہوتا ہے ۔ مُعانقَہ ۔ نیُورونز کے دَرمیان جَنکشَن جِس سے حَیوانات کے عصبی نَظَاموں میں عصبی امپَاس مُنتَقَل ہوتے ہَیں ۔ مُعانقَہ عمُوماً ایک نیُوران کے ایکسون اور دُوسرے کے ڈینڈرائیٹ کے دَرمیان بَنتا ہے ۔
|