Vitamins meaning in Urdu & English |
حَیاتین ۔ وِٹامَن ۔ قُدرَتی غذاؤں میں بُہَت کَم مِقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادَّہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسَم میں مُناسَب اِستحالے کے لیے ضَرُوری ہے ۔ اِن کی کَمی سے مُتَعدَد امراض لَگنے کا خَدشَہ ہوتا ہے ۔
|