Anticathode meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
ضِد کیتھوڈ ۔ ایکسرے کی ٹیوب میں ایک پلیٹ جِس کے ساتھ کیتھوڈ سے آنے والی شُعاعیں ٹکراتی ہیں اور ایکسرے پیدا کرتی ہیں ۔ ضَد مَنقیرَہ ۔ بَرقی رُو کا قُطبِ مُثبَت ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Anticathode (n.) The part of a vacuum tube opposite the cathode. Upon it the cathode rays impinge.
|